Blog
Books
Search Hadith

امام اور ایک مقتدی کے ساتھ جماعت کا منعقد ہو جانا، برابر ہے کہ وہ مقتدی مرد ہو یا عورت ہو یا بچہ

۔ (۲۵۹۲) عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَاٰی رَجُلًا یُصَلِّیْ فَقَالَ: ((أَلَا رَجُلٌ یَتَصَدَّقُ عَلٰی ھٰذَا فَیُصَلِّی مَعَہُ۔)) فَقَامَ رَجُلٌ فَصَلّٰی مَعَہُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ھٰذَانِ جَمَاعَۃٌ)) (مسند احمد: ۲۲۵۴۲)

سیّدنا ابوامامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کو اکیلا نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر فرمایا: کیاکوئی ایسا آدمی نہیں ہے جو اس پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے ۔پس ایک آدمی اٹھا اور اس کے ساتھ نماز پڑھی، پھر
Haidth Number: 2592
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۵۹۲) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف جدّا، عبید اللہ بن زحر الافریقی ضعیف، وعلی بن یزید الالھانی واھی الحدیث أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۷۹۷۴، وفی ’’الاوسط‘‘: ۶۶۲۰، وأخرجہ مرسلا ابوادود فی ’’المراسیل‘‘: ۲۶ (انظر: ۲۲۱۸۹)

Wazahat

Not Available