Blog
Books
Search Hadith

امام کے ساتھ ایک آدمی کے کھڑے ہونے کا بیان

۔ (۲۶۱۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَامَ مِنَ اللَّیْلِ یُصَلِّی فَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ فَقُمْتُ عَنْ یَسَارِہِ فَجَذَبَنِی فَجَرَّنِی، فَأَقَامَنِی عَنْ یَمِیْنِہِ فَصَلّٰی ثَـلَاثَ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً قِیَامُہُ فِیْھِنَّ سَوَائٌ۔ (مسند احمد: ۲۲۷۶)

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کو کھڑے ہوئے اور نماز پڑھنے لگ گئے، میں بھی اٹھا، وضو کیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بائیں جانب کھڑا ہوگیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے کھینچا اور اپنی دائیں جانب کھڑا کردیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تیرہ رکعت نماز پڑھی، ان میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا قیام برابر برابر رہا۔
Haidth Number: 2615
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۱۵) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ ابوداود: ۱۳۶۵ (انظر: ۲۲۷۶، ۳۴۵۹)

Wazahat

Not Available