Blog
Books
Search Hadith

امام کے ساتھ ایک آدمی کے کھڑے ہونے کا بیان

۔ (۲۶۱۸) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی فِی ثَوْبٍ وَاحِدٍ، خَالَفَ بَیْنَ طَرَفَیْہِ، فَقُمْتُ خَلْفَہُ فَأَخَذَ بِأُذُنِی فَجَعَلَنِی عَنْ یَمِیْنِہِ۔ (مسند احمد: ۱۴۸۴۹)

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اور وہ اس طرح کہ اس کے دونوں کنارے مخالف سمت سے کیے ہوئے تھے۔ میں (نماز پڑھنے کے لیے) آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے کھڑا ہوگیا، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے کان سے پکڑا اور اپنی دائیں جانب کھڑا کردیا۔
Haidth Number: 2618
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۱۸) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۷۶۶ (انظر: ۱۴۷۸۹)

Wazahat

Not Available