Blog
Books
Search Hadith

امام کے ساتھ ایک آدمی کے کھڑے ہونے کا بیان

۔ (۲۶۱۹) عَنْ جَبَّارِ بْنِ صَخْرٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَامَ یُصَلِّی، قَالَ: فَقُمْتُ عَنْ یَسَارِہِ فَأَخَذَی بِیَدِی فَحَوَّلَنِی عَنْ یَمِیْنِہِ فَصَلَّیْنَا فَلَمْ یَلْبَثْ یَسِیْرًا أَنْ جَائَ النَّاسُ۔ (مسند احمد: ۱۵۵۵۰)

سیّدنا جبار بن صخر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے ہوئے اور نماز پڑھنے لگے، میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بائیں جانب کھڑا ہوگیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے پھیر کر اپنی دائیں جانب کردیا، اور ہم نماز پڑھنے لگے، ابھی تھوڑی دیر بھی نہیں گزری تھی کہ لوگ بھی آگئے۔
Haidth Number: 2619
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۱۹) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف شرحبیل بن سعد الخطمی، وابواویس صدوق سییء الحفظ أخرجہ ابن الاثیر فی ’’اسد الغابۃ‘‘: ۱/ ۳۱۶، وأخرج بنحوہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۱۳۷ (انظر: ۱۵۴۷۱)

Wazahat

Not Available