Blog
Books
Search Hadith

امام کے ساتھ دو آدمیوں کے کھڑا ہونے کا بیان

۔ (۲۶۲۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَعَائِشَۃُ خَلْفَنَا وَأَنَا اِلٰی جَنْبِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أُصَلِّیْ مَعَہُ۔ (مسند احمد: ۲۷۵۱)

سیّدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نماز پڑھی،سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ہمارے پیچھے اور میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پہلو میں کھڑا تھا اور آپ کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا۔
Haidth Number: 2625
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۲۵) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۸۶، ۱۰۴، وابن خزیمۃ: ۱۵۳۷ (انظر: ۲۷۵۱)

Wazahat

Not Available