Blog
Books
Search Hadith

امام کے ساتھ دو آدمیوں کے کھڑا ہونے کا بیان

۔ (۲۶۲۶) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی بَیْتِ أُمِّ حَرَامٍ فَأَقَامَنِی عَنْ یَمِیْنِہِ وَأُمُّ حَرَامٍ خَلْفَنَا۔ (مسند احمد: ۱۳۱۴۹)

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ سیدہ ام حرام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے گھر میں نماز پڑھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے اپنی دائیں جانب کھڑا کیا اور سیدہ ام حرام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ہمارے پیچھے کھڑی تھیں۔
Haidth Number: 2626
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۲۶) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۶۶۰ (انظر: ۱۳۰۱۹، ۱۳۱۱۸)

Wazahat

فوائد: …اِن روایات کا خلاصہ یہ ہے کہ دو مقتدی امام کے پیچھے کھڑے ہو ں گے، البتہ عورت اکیلی صف میں کھڑی ہو گی وہ مردوں کی صف میں ساتھ برابر نہیں کھڑی ہو سکتی خواہ صف میں چھوٹا بچہ ہی کیوں نہ ہو۔