Blog
Books
Search Hadith

مردوں کے ساتھ عورتوں اور بچوں کے کھڑے ہونے کے مقام کا بیان

۔ (۲۶۲۷) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ غَنَمٍ قَالَ: قَالَ أَبُوْ مَالِکٍ الْأَشْعَرَیُّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ لِقَوْمِہِ: أَلَا أُصَلِّیْ لَکُمْ صَلَاۃَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَصَفَّ الْرِّجَالَ ثُمَّ صَفَّ الْوِلْدَانَ ثُمَّ صَفَّ النِّسَائَ خَلْفَ الْوِلْدَانِ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۸۴)

سیّدنا ابومالک اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ پھر انھوں نے مردوں کی صف بنائی، اس کے بعد بچوں کی اور بچوں کے پیچھے عورتوںکی صف بنائی۔
Haidth Number: 2627
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۲۷) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف شھر بن حوشب أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۳۴۳۶ (انظر: ۲۲۸۹۶)

Wazahat

Not Available