Blog
Books
Search Hadith

مردوں کے ساتھ عورتوں اور بچوں کے کھڑے ہونے کے مقام کا بیان

۔ (۲۶۲۸) عَنْ اِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ عَمِّہٖ أَنَسٍ قَالَ: صَلَّیْتُ أَنَا وَیَتِیْمٌ کَانَ عِنْدَنَا فِی الْبَیْتِ وَقَالَ سُفْیَانُ مَرَّۃً فِی بَیْتِنَا خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَتَاھُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی دَارِھِمْ وَصَلَّتْ أُمُّ سُلَیْمٍ خَلْفَنَا۔ (مسند احمد: ۱۲۱۰۵)

سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں اور یتیم، جو ہمارے گھر میں رہتا تھا، نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے اور سیدہ ام سلیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے ہمارے پیچھے نماز پڑھی، اس موقع پر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے گھر آئے ہوئے تھے۔
Haidth Number: 2628
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۲۸) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۷۲۷، ومسلم: ۶۵۸ (انظر:۱۲۰۸۱، ۱۲۳۴۰)

Wazahat

Not Available