Blog
Books
Search Hadith

پہلی صف کی فضیلت کا بیان

۔ (۲۶۶۰) عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَسْتَغْفِرُ لِلصَّفِّ الْمُقَدَّمِ ثَـلَاثًا وَلِلثَّانِی مَرَّۃً۔ (مسند احمد: ۱۷۲۷۱)

سیّدنا عرباض بن ساریہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پہلی صف والوں کے لیے تین مرتبہ بخشش کی دعا کرتے اور دوسری صف والوں کے لیے ایک مرتبہ۔
Haidth Number: 2660
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۶۰) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا سند منقطع أخرجہ ابن ماجہ: ۹۹۶، والنسائی: ۲/ ۹۲(انظر: ۱۷۱۴۱، ۱۷۱۵۷)

Wazahat

Not Available