Blog
Books
Search Hadith

کیا لوگ امام سے پہلے صفیںبنا لیں یا نہیں

۔ (۲۶۶۳) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (یَعْنِی ابْنَ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌) قَالَ: قَدْ رَأَیْتُنَا وَمَا تُقَامُ الصَّلَاۃُ حَتّٰی تَکَامَلَ بِنَا الصُّفُوفُ، فَمَنْ سَرَّہُ أَنْ یَلْقَی اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ غَدًا مُسْلِمًا، فَلْیُحَافِظْ عَلٰی ھٰؤُلَائِ الصَّلَوَاتِ الْمَکْتُوْبَاتِ حَیْثُ یُنَادٰی بِہِنَّ فَاِنَّھُنَّ مِنْ سُنَنِ الْھُدٰی وَاِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ قَدْ شَرَعَ لِنَبِیِّکُمْ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سُنَنَ الْھُدٰی۔ (مسند احمد: ۳۹۷۹)

سیّدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں دیکھتا ہوں کہ نماز اس وقت تک کھڑی نہ کی جاتی تھی جب تک ہم صفوں کو مکمل نہ کر لیتے تھے، جس کو یہ بات خوش کرتی ہے کہ وہ کل اللہ تعالیٰ کو بحیثیت ِ مسلمان ملے تو اس کو چاہیے کہ وہ فرض نمازوں کی حفاظت اس مقام پر کرے جہاں ان کے لیے بلایا جاتا ہے،کیونکہ یہ ہدایت کے طریقوں میں سے ہیں اوربے شک اللہ نے اپنے نبی کے لیے ہدایت کے طریقے مقرر کیے ہیں۔
Haidth Number: 2663
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۶۳) تخریـج: …صحیح، وھذا اسناد ضعیف لضعف شریک بن عبد اللہ النخعی، وھو متابع أخرجہ مطولا مسلم: ۶۵۴ (انظر: ۳۹۳۶، ۳۹۷۹)

Wazahat

Not Available