Blog
Books
Search Hadith

کیا لوگ امام سے پہلے صفیںبنا لیں یا نہیں

۔ (۲۶۶۵) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَجِیٌّ لِرَجُلٍ فِی الْمَسْجِدِ فَمَا قَامَ اِلَی الصَّلَاۃِ حَتّٰی نَامَ الْقَوْمُ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۱۰)

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مسجد میں ایک آدمی سے سرگوشی کرتے اور نماز کی طرف نہ آئے، حتیٰ کہ لوگوں سونا شروع ہو گئے۔
Haidth Number: 2665
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۶۵) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۴۲، ۶۴۳، مسلم: ۳۷۶ (انظر: ۱۱۹۸۷، ۱۲۱۲۸)

Wazahat

Not Available