Blog
Books
Search Hadith

مقتدیوں کا ستونوں کے درمیان صف بنانے کی کراہت کا بیان

۔ (۲۶۶۸) عَنْ عَبْدِ الْحَمِیْدِ بْنِ مَحْمُوْدٍ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَدُفِعْنَا اِلَی السَّوَارِی فَتَقَدَّمْنَا أَوْ تَأَخَّرْنَا، فَقَالَ أَنَسٌ: کُنَّا نَتَّقِیْ ھٰذَا عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۶۴)

عبد الحمید بن محمودکہتے ہیں: میں نے سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ساتھ جمعہ والے دن نماز پڑھی، پس ہمیں ستونوںکی طرف دھکیل دیا گیا، لیکن ہم پیچھے کو ہو گئے تھے یا آگے کو، پھر سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانے میں ستونوں سے بچ کر کھڑے ہوتے تھے۔
Haidth Number: 2668
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۶۸) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۶۷۳، والترمذی: ۲۲۹، والنسائی: ۲/ ۹۴ (انظر: ۱۲۳۳۹)

Wazahat

Not Available