Blog
Books
Search Hadith

صف کے پیچھے اکیلے آدمی کا نماز پڑھنے کا بیان

۔ (۲۶۷۰) عَنْ وَابِصَۃَ بْنِ مَعْبَدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ رَجُلٍ صَلّٰی خَلْفَ الصُّفُوْفِ وَحْدَہُ، فَقَالَ: ((یُعِیْدُ الصَّلَاۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۱۶۷)

سیّدنا وابصۃ بن معبد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو صفوں کے پیچھے اکیلا نماز پڑھتا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ نماز کو لوٹائے گا۔
Haidth Number: 2670
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۷۰) تخریـج: …انظر الحدیث السابق: ۱۴۸۶

Wazahat

Not Available