Blog
Books
Search Hadith

اس شخص کا بیان جو صف کے بغیر رکوع کرے پھر چل کر صف میں مل جائے

۔ (۲۶۷۳)(وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عَبْدِالْعَزِیْزِ بْنِ أَبِی بَکْرَۃَ أَنَّ أَبَا بَکْرَۃَ جَائَ وَالنَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَاکِعٌ فَسَمِعَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَوْتَ نَعْلِ أَبِی بَکْرَۃَ وَھُوَ یَحْضُرُ یُرِیْدُ أَنْ یُدْرِکَ الرَّکْعَۃَ، فَلَمَّا انْصَرَفَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنِ السَّاعِی؟)) قَالَ أَبُوْبَکْرَۃَ: أَنَا، قَالَ: ((زَادَکَ اللّٰہُ حِرْصًا وَلَا تَعُدْ)) (مسند احمد: ۲۰۷۰۷)

(دوسری سند) جب سیّدنا ابوبکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ مسجد میںپہنچے تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رکوع کی حالت میں تھے۔ وہ رکوع کو پانے کے لیے دوڑے یا تیز چلے، اس لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے جوتے کی آواز سن لی، جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فارغ ہوئے تو پوچھا: یہ دوڑنے والا کون تھا؟ سیّدنا ابو بکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: جی میں تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تیری حرص کو زیادہ کرے، دوبارہ ایسے نہ کرنا۔
Haidth Number: 2673
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۷۳)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available