Blog
Books
Search Hadith

اقامت کے بعد فرضی نماز کے علاوہ کسی اور نماز کے نہ ہونے کا بیان

۔ (۲۶۷۸)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانِ) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرَّ بِہِ وَھُوَ یُصَلِّی یُطَوِّلُ صَلَاتَہُ أَوْ نَحْوَ ھٰذَا بَیْنَ یَدَیْ صَلَاۃِ الْفَجْرِ، فَقَالَ لَہ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَجْعَلُوْا ھٰذِہٖ مِثْلَ صَلَاۃِ الظُّہْرِ قَبْلَہَا وَبَعْدَھَا، اِجْعَلُوا بَیْنَہُمَا فَصْلًا۔)) (مسند احمد: ۲۳۳۱۵)

(دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس آدمی کے پاس سے گزرے اور وہ نماز فجر سے پہلے طویل نماز پڑھ رہا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے فرمایا: اس نماز کو ظہر کی طرح نہ بنا دو، بلکہ اِن دو کے درمیان فاصلہ رکھا کرو۔
Haidth Number: 2678
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۷۸)تخریـج: …اسنادہ صحیح ان کان محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان سمعہ من ابن بحینۃ، ففی القلب من سماعہ شیء (انظر: ۲۲۹۲۷)

Wazahat

Not Available