Blog
Books
Search Hadith

اقامت کے بعد فرضی نماز کے علاوہ کسی اور نماز کے نہ ہونے کا بیان

۔ (۲۶۸۰) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَالِکٍ ابْنِ بُحَیْنَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَرَجَ لِصَلَاۃِ الصُّبْحِ وَابْنُ الْقِشْبِ یُصَلِّیْ فَضَرَبَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَنْکِبَہُ وَقَالَ: ((یَا ابْنَ الْقِشْبِ! اَتُصَلِّی الصُّبْحَ أَرْبَعًا أَوْ مَرَّتَیْنِ؟)) ابْنُ جُرَیْجٍ یَشُکُّ۔ (مسند احمد: ۲۳۳۲۲)

سیّدنا عبد اللہ بن مالک (ابن بحینہ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صبح کی نماز کے لیے تشریف لائے اور سیّدنا ابن قِشب نماز پڑھ رہے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے کندھے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: اے ابن قِشب! کیا تو صبح کی نماز چار رکعت یا دو دفعہ پڑھ رہا ہے؟ یہ شک ابن جریج کو ہوا۔
Haidth Number: 2680
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۸۰) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابو یعلی: ۹۱۵، والبیھقی: ۲/ ۴۸۲، وأخرجہ مرسلا ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۲۵۲، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۲۲۹۳۴)

Wazahat

Not Available