Blog
Books
Search Hadith

اقامت کے بعد فرضی نماز کے علاوہ کسی اور نماز کے نہ ہونے کا بیان

۔ (۲۶۸۱) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أُقِیْمَتْ صَلَاۃُ الصُّبْحِ فَقَامَ رَجُلٌ یُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ، فَجَذَبَ رَسُوْلُ اللّٰہُ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِثَوْبِہِ فَقَالَ: ((أَتُصَلِّی الصُّبْحَ أَرْبَعًا؟)) (مسند احمد: ۲۱۳۰)

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:صبح کی نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی، ایک آدمی کھڑا ہوا اوردو سنتیں پڑھنے لگا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو اس کے کپڑے کے ذریعے کھینچا اورفرمایا: کیا تو صبح کی نماز کی چار رکعت پڑھ رہا ہے۔
Haidth Number: 2681
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۸۱) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/۲۵۳، والطیالسی: ۲۷۳۶، وابن حبان: ۲۴۶۹، والطبرانی: ۱۱۲۲۷، والحاکم: ۱/ ۳۰۷، والبیھقی: ۲/ ۴۸۲ (انظر: ۲۱۳۰)

Wazahat

Not Available