Blog
Books
Search Hadith

یوم جمعہ کی فضیلت کا بیان

۔ (۲۷۰۰) عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَا أَبَا الدَّرْدَائِ! لَا تَخْتَصَّ لَیْلَۃَ الْجُمُعَۃِ بِقِیَامٍ دُوْنَ اللَّیَالِی وَلَا یَوْمَ الْجُمُعَۃِ بِصِیَامٍ دُوْنَ الْأَیَّامِ)) (مسند احمد: ۲۸۰۵۷)

سیّدنا ابودرداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ابودرداء! دوسری راتوں میں سے جمعہ کی رات کو قیام کے لیے اور دوسرے دنوں میں سے جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے خاص نہ کر۔
Haidth Number: 2700
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۷۰۰) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ، محمد بن سیرین لم یسمع من أبی الدرداء أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۲۷۵۲، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۴۵، وعبد الرزاق: ۷۸۰۳، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۶۰۵۶ (انظر: ۲۷۵۰۷)

Wazahat

Not Available