Blog
Books
Search Hadith

جمعہ کی فرضیت اور اس کو ترک کرنے پر تشدید کا بیان، نیز یہ کن لوگوں پر واجب ہے

۔ (۲۷۲۰) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُحْضُرُوا الْجُمُعَۃَ وَادْنُوا مِنَ الْاِمَامِ، فَاِنَّ الرَّجُلَ لَیَتَخَلَّفُ عَنِ الْجُمُعَۃِ حَتّٰی اِنَّہُ لَیَتَخَلَّفُ عَنِ الْجَنَّۃِ وَاِنَّہُ لَمِنْ أَھْلِہَا)) (مسند احمد: ۲۰۳۷۳)

سیّدنا سمرہبن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جمعہ کے لیے حاضر ہوا کرو اور امام کی قریب ہو کر بیٹھا کرو، یقینا ایک آدمی جمعہ سے پیچھے رہنا شروع کر دیتا ہے، حتی کہ اسے جنت سے پیچھے کر دیا جاتا ہے، حالانکہ وہ جنتی لوگوں میں سے ہوتا ہے۔
Haidth Number: 2720
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۷۲۰) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، لضعف الحکم بن عبد الملک، والحسن البصری لم یصرح بسماعہ من سمرۃ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۶۸۵۴، وفی ’’الصغیر‘‘: ۳۴۶، والبیھقی: ۳/ ۲۳۸ (انظر: ۲۰۱۱۲)

Wazahat

Not Available