Blog
Books
Search Hadith

عید یا بارش کے دن جمعہ ترک کرنے کے جواز کا بیان

۔ (۲۷۲۲) عَنْ اِیَاسِ بْنِ أَبِی رَمْلَۃَ الشَّامِیِّ قَالَ: شَہِدْتُ مُعَاوِیَۃَ سَأَلَ زَیْدَ ابْنَ أَرْقَمَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ شَہِدْتَّ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عِیْدَیْنِ اجْتَمَعَا؟ قَالَ: نَعَمْ، صَلَّی الْعِیْدَ أَوَّلَ النَّہَارِ ثُمَّ رَخَّصَ فِی الْجُمُعَۃِ، فَقَالَ: ((مَنْ شَائَ أَنْ یُجَمِّعَ فَلْیُجَمِّعْ)) (مسند احمد: ۱۹۵۳۳)

ایاس بن ابی رملہ شامی کہتے ہیں: میںسیّدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس موجود تھا، انہوں نے سیّدنا زید بن ارقم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سوال کیا: کیا تم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ موجود تھے، جبکہ دو عیدیں جمع ہوئی ہوں؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دن کے شروع میں نماز عید ادا کی اور پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جمعہ کی رخصت دیتے ہوئے فرمایا: جو جمعہ ادا کرنا چاہتا ہے، وہ کر لے۔
Haidth Number: 2722
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۷۲۲) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ ایاس بن ابی رملۃ الشامی أخرجہ ابوداود: ۱۰۷۰، وابن ماجہ: ۱۳۱۰، والنسائی: ۳/ ۱۹۴(انظر: ۱۹۳۱۸)

Wazahat

Not Available