Blog
Books
Search Hadith

عید یا بارش کے دن جمعہ ترک کرنے کے جواز کا بیان

۔ (۲۷۲۳) عَنْ أَبِی مَلِیْحِ بْنِ أُسَامَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: أَصَابَ النَّاسَ فِی یَوْمِ جُمُعَۃٍ یَعْنِی مَطَرًا فَأَمَرَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَنُوْدِیَ: أَنِِ الصَّلَاۃُ الْیَوْمَ أَوِ الْجُمُعَۃُ الْیَوْمَ فِی الرِّحَالِ۔ (مسند احمد: ۲۰۵۴۶)

سیّدنا اسامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ جمعہ کے دن بارش ہوگئی، اس لیے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حکم دیا اور یہ اعلان کیا گیا: آج نماز یا جمعہ گھروں میں ہی ہو گا۔
Haidth Number: 2723
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۷۲۳) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، ابو بشر الحلبی لایعرف حالہ، لکنہ قد توبع أخرجہ ابوداود: ۱۶۵۷(انظر: ۲۰۲۸۰، ۲۰۷۰۰)

Wazahat

Not Available