Blog
Books
Search Hadith

جمعہ کی اذان کا بیان جب خطیب منبر پر بیٹھ جائے، نیز اس چیز کا بیان کہ عہد نبوی میں منبر کیسا تھا

۔ (۲۷۸۲) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ النَّبِیّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عِنْدَ ھٰذِہِ السَّارِیَۃِ وَھِیَ یَوْمَئِذٍ جِذْعُ نَخْلَۃٍ یَعْنِی یَخْطُبُ۔ (مسند احمد: ۴۷۵۵)

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس ستون کے پاس خطبہ دیتے تھے، جبکہ یہ کھجور کا تنا ہی تھی۔
Haidth Number: 2782
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۷۸۲) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف أبی جناب یحیی بن أبی حیۃ الکلبی، وأبوہ أبو حیۃ فی عداد المجھولین (انظر: ۴۷۵۵)

Wazahat

Not Available