Blog
Books
Search Hadith

دو خطبوں، ان کی کیفیات اورآداب اور ان کے درمیان بیٹھنے کا بیان

۔ (۲۷۹۲)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ بَعْدَ قَوْلِہِ فَقَدْ کَذَبَ) قَالَ: وَلٰکِنَّہُ رُبَّمَا خَرَجَ وَرَأَی النَّاسَ فِی قِلَّۃٍ فَجَلَسَ ثُمَّ یَثُوبُونَ ثُمَّ یَقُوْمُ فَیَخْطُبُ قَائِمًا۔ (مسند احمد: ۲۱۱۱۲)

(دوسری سند) اس میں اس نے یقینا جھوٹ بولا کے بعد یہ الفاظ ہیں: لیکن بسا اوقات ایسے ہوتا کہ آپ تشریف لاتے اور دیکھتے کہ لوگ کم ہیں، اس لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیٹھ جاتے، حتی کہ لوگ مسجد میں آتے، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے ہوتے اور کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے۔
Haidth Number: 2792
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۷۹۲)تخریـج: … اس سند کے ساتھ مروی زائد الفاظ ضعیف ہے، کیونکہ سلیمان بن قرم ضعیف ہے۔ (انظر: ۲۰۸۲۷)

Wazahat

Not Available