Blog
Books
Search Hadith

دو خطبوں، ان کی کیفیات اورآداب اور ان کے درمیان بیٹھنے کا بیان

۔ (۲۷۹۸) عَنْ یَزِیْدَ بْنِ الْبَرَائِ (بْنِ عَازِبٍ) عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَطَبَ عَلٰی قَوْسٍ أَوْ عَصًا۔ (مسند احمد: ۱۸۹۱۹)

سیّدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کمان یالاٹھی پر ٹیک لگا کر خطبہ دیا۔
Haidth Number: 2798
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۷۹۸) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضیعف من أجل أبی جناب أخرجہ أبوداود: ۱۱۴۵ (انظر: ۱۸۴۹۰، ۱۸۷۱۲)

Wazahat

Not Available