Blog
Books
Search Hadith

جمعہ کی نماز کے بعد نفل پڑھنے اور ان کو فرض نماز کے ساتھ نہ ملانے کا بیان حتی کہ نمازی کسی سے کلام کرلے یا وہاں سے نکل جائے

۔ (۲۸۲۱) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی بَعْدَ الْجُمُعَۃِ رَکْعَتَیْنِ فِی بَیْتِہِ۔ (مسند احمد: ۴۹۲۱)

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جمعہ کے بعد اپنے گھر میں دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
Haidth Number: 2821
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۸۲۱) تخریـج: …أخرجہ مطولا البخاری: ۹۳۷، ومسلم: ۸۸۲ (انظر: ۴۵۰۶، ۴۵۹۱)

Wazahat

Not Available