Blog
Books
Search Hadith

عید کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد امام کا لوگوں کے سامنے کھڑا ہونے ان کی طرف دیکھنے اور عید کی مبارک دینے کا بیان

۔ (۲۸۷۰) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّیْمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَائِمًا فِی السُّوقِ یَوْمَ الْعِیْدِ یَنْظُرُ وَالْنَّاسُ یَمُرُّوْنَ۔ (مسند احمد: ۱۶۱۶۵)

سیّدنا عبد الرحمن بن عثمان تیمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ عید کے روز بازار میں کھڑے تھے اور لوگوں کو گزرتا ہوا دیکھ رہے تھے۔
Haidth Number: 2870
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۸۷۰) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف المنکدر بن محمد أخرجہ أبویعلی: ۹۳۵ (انظر: ۱۶۰۶۸)

Wazahat

Not Available