Blog
Books
Search Hadith

عیدین، دس دنوں اور ایام تشریق میں ذکر کرنے، اطاعت کے کام کرنے اور تکبیرات کہنے پر ابھارنے کا بیان

۔ (۲۸۸۱) وَعَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ۔ (مسند احمد: ۶۵۰۵)

سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن العاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس قسم کی حدیث بیان کی ہے۔
Haidth Number: 2881
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۸۸۱) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، ابو عبد اللہ مولی عبد اللہ بن عمرو مجھول أخرجہ ابوداود الطیالسی: ۲۲۸۳(انظر: ۶۵۰۵، ۶۵۵۹)

Wazahat

Not Available