Blog
Books
Search Hadith

نمازِ کسوف میں قراء ت اور اس کے جہری یا سرّی ہونے کا بیان

۔ (۲۸۹۲) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْکُسُوْفَ (وَفِی لَفْظٍ صَلَاۃَ الْخُسُوْفِ) فَلَمْ أَسْمَعْ مِنْہُ فِیْہَا حَرْفًا مِنَ الْقُرْآنِ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۳)

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ کسوف کی نماز پڑھی، میں نے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے قرآن کا ایک حرف بھی نہیں سنا تھا۔
Haidth Number: 2892
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۸۹۲) تخریـج: …حسن، روی عبد اللہ بن المبارک عن عبد اللہ بن لھیعۃ فی روایۃ أخرجہ أبویعلی: ۲۷۴۵، والطحاوی: ۱/ ۳۳۲، والبیھقی: ۳/ ۳۳۵ (انظر: ۲۶۷۳)

Wazahat

Not Available