Blog
Books
Search Hadith

سورج گرہن کی نماز کے بعد خطبے کا بیان

۔ (۲۹۲۲) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: وَلَقَدْ أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِالْعَتَاقَۃِ فِی صَلَاۃِ کُسُوْفِ الشَّمْسِ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۶۳)

سیدہ اسمائ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں سورج گرہن کی نماز میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔
Haidth Number: 2922
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۹۲۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۰۵۴، ۲۵۱۹، ۲۵۲۰ (انظر: ۲۶۹۲۴)

Wazahat

Not Available