Blog
Books
Search Hadith

شدتِ خوف میں نماز کا طریقہ او راس میں کلام اور اشاروں وغیرہ کا جائز ہونا

۔ (۲۹۷۰)عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَکْثِرُوْا ذِکْرَ ھَاذِمِ اللَّذَّاتِ۔)) (مسند أحمد: ۷۹۱۲)

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لذتوں کو چھڑا دینے والی کو کثرت سے یاد کیا کرو۔
Haidth Number: 2970
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۹۷۰)تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ الترمذی: ۲۳۰۷، وابن ماجہ: ۴۲۵۸، والنسائی: ۴/ ۴ (انظر: ۷۹۲۵)

Wazahat

فوائد: …سیّدنا حذیفہbسے صحیح سند کے ساتھ ثابت ہے کہ انھوں نے مجاہدین سے کہا تھا کہ اگر (دوران نماز) دشمن حملہ کر دیں تو تمہارے لیے (نماز کی حالت میں ہی) لڑنا جائز ہو گا۔ (مسنداحمد: ۲۳۴۳۳)