Blog
Books
Search Hadith

قریب الموت کے پاس سورۂ یس کی تلاوت کرنے، شدتِ موت، روح کے عالَم نزع میت کی آنکھیں بند کرنے اور اس کے لیے دعا کرنے کا بیان

۔ (۳۰۱۸) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَمْ یَلْقَ ابْنُ آدَمَ شَیْئًا قَطُّ خَلَقَہُ اللّٰہُ أَشَدَّ عَلَیْہِ مِنَ الْمَوْتِ ثُمَّ إِنَّ الْمَوْتَ لَأَہْوَنُ مِمَّا بَعْدَھُ)) (مسند احمد: ۱۲۵۹۴)

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جو چیزیں بھی پیدا کی ہیں، ان میں سے آدم کے بیٹے کے لیے سب سے سخت چیز موت ہے اور پھر موت اپنے سے بعد والے مراحل کی بنسبت بہت آسان بھی ہے۔
Haidth Number: 3018
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۱۸) تخریـج:… اس کی سند ضعیف ہے، سُکَین مختلف فیہ، وأبوہ عبد العزیز بن قیس العبدی جھّلہ أبوحاتم وابن خزیمۃ، ووثقہ ابن حبان والعجلی، وقال ابن حجر فی ’’التقریب‘‘: مقبول أخرجہ الطبرانی فی ’’الأوسط‘‘: ۱۹۹۷، وابن عدی فی ’’الکامل‘‘: ۳/ ۱۳۰۱(انظر: ۱۲۵۶۶)

Wazahat

Not Available