Blog
Books
Search Hadith

روح سے متعلقہ مسائل

۔ (۳۰۳۴) عَنْ مُحَمَّدِ یْنِ الْمُنْکَدِرٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلٰی جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما وَہُوَ یَمُوْتُ فَقُلْتُ: أَقْرِیْٔ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنِّیَ السَّلَامَ۔ (مسند احمد: ۱۹۷۱۱)

محمد بن منکدر کہتے ہیں: میں سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس گیا،جبکہ ان کی وفات کا وقت قریب تھا، میں نے ان سے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں میرا سلام عرض کر دینا۔
Haidth Number: 3034
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۳۴) تخریـج: …اثر صحیح الاسناد۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۵۰ (انظر: ۱۹۴۸۲)

Wazahat

Not Available