Blog
Books
Search Hadith

میت کو ڈھانپنے اور اسے بوسہ دینے کا بیان

۔ (۳۰۴۴) عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَبَّلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُوْنٍ، وَہُوَ مَیِّتٌ، حَتّٰی رَأَیْتُ الدُّمُوْعَ تَسِیْلُ عَلٰی وَجْہِہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۶۶)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیّدنا عثمان بن مظعون ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو بوسہ دیا، جبکہ وہ میت تھے، اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے آنسو ان کے چہرے پر بہنے لگے۔
Haidth Number: 3044
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۴۴) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف عاصم بن عبید اللہ،وقد اضطرب فیہ أخرجہ ابوداود: ۳۱۶۳، والترمذی: ۹۸۹، وابن ماجہ: ۱۴۵۶(انظر: ۲۴۱۶۵، ۲۵۷۱۲)

Wazahat

Not Available