Blog
Books
Search Hadith

میت پر رونے کی ناجائز صورت کا بیان

۔ (۳۰۴۷)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) بِلَفْظِ: ((لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَطَمَ الخُدُوْدَ، أَوْ شَقَّ الْجُیُوْبَ، أَوْ دَعَا بِدَعْوَی الْجَاہِلِیَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۴۳۶۱)

(دوسری سند)جو شخص رخسار پیٹے، یا گریبان چاک کرے یا جاہلیت کی پکار پکارے، وہ ہم میں سے نہیں۔
Haidth Number: 3047
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۴۷)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

فوائد: …’’وہ ہم سے نہیں ہے۔‘‘ سے مراد یہ ہے کہ آپaکی سنت یا مکمل دین پر نہیںہے، یہ معنی نہیں کہ وہ دین سے خارج ہو گیا ہے۔