Blog
Books
Search Hadith

نوحہ کرنے، نوحہ کرنے والی اور اسے سننے والی کے حق میں ثابت ہونے والی سختی کا بیان

۔ (۳۰۵۶) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تُصَلِّی الْمَلَائِکَۃُ عَلٰی ناَئِحَۃٍ وَلَا عَلٰی مُرِنَّۃٍ۔)) (مسند احمد: ۸۷۳۱)

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: فرشتے نوحہ کرنے والی اور بلند آواز سے رونے والی عورت کے لیے رحمت کی دعا نہیں کرتے۔
Haidth Number: 3056
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۵۶) تخریـج: …اسنادہ قابل للتحسین أخرجہ الطیالسی: ۲۴۵۷، وابو یعلی: ۶۱۳۷ (انظر: ۸۷۴۶)

Wazahat

Not Available