Blog
Books
Search Hadith

نوحہ کرنے، نوحہ کرنے والی اور اسے سننے والی کے حق میں ثابت ہونے والی سختی کا بیان

۔ (۳۰۵۷) عَنْ أَبِی سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم النَّائِحَۃَ وَالْمُسْتَمِعَۃَ۔ (مسند احمد: ۱۱۶۴۵)

سیّدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نوحہ کرنے والی اور نوحہ سننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔
Haidth Number: 3057
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۵۷) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، محمد بن عطیۃ وأبوہ وجدہ ضعفاء أخرجہ ابوداود: ۳۱۲۸ (انظر: ۱۱۶۲۲)

Wazahat

فوائد: …لعنت کے معنی اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دوری کے ہوتے ہیں۔