Blog
Books
Search Hadith

دوسروں کو کسی کے مرنے کی خبر دینا

۔ (۳۰۸۶) عَنْ بِلَالٍ الْعَبَسِیِّ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ کَانَ إِذَا مَاتَ لَہُ مَیِّتٌ قَالَ: لَا تُؤْذِنُوْا بِہِ أَحْدًا، إِنِّی أَخَافُ أَنْ یَکُوْنَ نَعْیًا، إِنِّی سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَنْہٰی عَنِ النَّعْیِ۔ (مسند احمد: ۲۳۸۴۸)

جب سیّدنا حذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا کوئی آدمی فوت ہوتا تو وہ کہتے: کسی کو اس کے فوت ہونے کی اطلاع نہ دو، مجھے خطرہ ہے کہ کہیں یہ خبر دینا اطلاع کرنے کی ممنوعہ صورت نہ بن جائے اور میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا ہے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی کے مرنے کی اطلاع دینے سے منع فرمایا۔
Haidth Number: 3086
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۸۶) تخریـج: …اسناہ ضعیف لانقطاعہ، بلال العبسی لم یسمع من حذیفۃ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۷۶، والترمذی: ۹۸۶ (انظر: ۲۳۴۵۵)

Wazahat

Not Available