Blog
Books
Search Hadith

میت پر سوگ منانے کا بیان

۔ (۳۰۹۱) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَحِلُّ لِأِمْرَأَۃٍ تُؤْمِنُ باِللّٰہِ وَالْیَوْمِ اْلآخِرِ أَنْ تُحِدُّ عَلٰی مَیِّتٍ فَوْقَ ثَـلَاثٍ، إِلَّا عَلٰی زَوْجٍ۔)) (مسند احمد: ۲۶۹۸۶)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو عورت اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے، اس کے لیے کسی میت پر تین دنوں سے زیادہ سوگ منانا حلال نہیں ہے، ماسوائے خاوند کے۔
Haidth Number: 3091
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۹۱) تخریـج: …اسنادہ علی شرط مسلم أخرجہ عن عائشۃ مسلم:۱۴۹۱ (انظر: ۲۴۰۹۲، ۲۶۴۵۴)

Wazahat

Not Available