Blog
Books
Search Hadith

میت پر سوگ منانے کا بیان

۔ (۳۰۹۵)(وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَتْ: لَمَّا أُصِیْبَ جَعْفَرٌ أَتَانَا النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((قُومِیْ اِلْبَسِیْ، ثَوْبَ الْحِدَادِ، ثَـلَاثًا، ثُمَّ اصْنَعِی مَا شِئْتِ۔)) قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ وَحَدَّثَنَا ابْنُ بَکَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَہَ مِثْلَہُ (مسند احمد: ۲۸۰۱۵)

(دوسری سند)وہ کہتی ہیں: جب سیّدنا جعفر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا سانحہ پیش آیا تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے اور فرمایا، اٹھو! تین دن کے لیے سوگ کا لباس پہن لو، اس کے بعد جو چاہو کرنا۔
Haidth Number: 3095
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۰۹۵) تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

فوائد: …سیدہ اسماء بنت عمیس cبالاتفاق سیّدنا جعفر بن ابو طالبbکی بیوی تھیں۔ لیکن سابقہ احادیث میں بیوی کو چار ماہ دس دن سوگ میں رہنے کا حکم دیا گیا اور اس حدیث میں صرف تین دن کا، اس تضاد کو کیسے دور کیا جائے؟ یا اس کی کیا وجہ ہے؟ مختلف شارحین نے مختلف جوابات دیئے ہیں: