Blog
Books
Search Hadith

نماز جنازہ پڑھنے اور میت کے ساتھ جانے کی فضیلت کا بیان

۔ (۳۱۳۴) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ صَلّٰی عَلٰی جَنَازَۃٍ فَلَہُ قِیْرَاطٌ۔)) قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! مِثْلُ قِیْرَاطِنَا ہٰذَا؟ قَالَ: ((لَا، بَلْ مِثْلُ أُحُدٍ أَوْ أَعْظَمُ مِنْ أُحُدٍ۔)) (مسند احمد: ۶۳۰۵)

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی میت کی نماز جنازہ پڑھتا ہے اسے ایک قیراط ثواب ملتا ہے۔ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! ہمارے اس قیراط کی طرح؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں، وہ قیراط تو احد پہاڑ کے برابر ہے یا اس سے بھی بڑا ہے۔
Haidth Number: 3134
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۱۳۴) تخریـج: …حدیث صحیح، وفی ھذا الاسناد علۃ تفطن لھا البخاری امام ھذہ الصنعۃ، فقال فی ’’تاریخہ‘‘: ۲/ ۲۷۴: … عن سالم البراد عن أبی ھریرۃ قولہ۔ وقال ابن أبی خالد: سمع سالما أبا عبد اللہ البراد، سمع ابن عمر، عن النبیV، مثلہ، وھذا لایصح، لأن الزھری قال عن سالم: ان ابن عمر أنکر علی أبی ھریرۃ حتی سأل عائشۃ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۲۰ (انظر: ۴۶۵۰)

Wazahat

Not Available