Blog
Books
Search Hadith

نماز جنازہ پڑھنے اور میت کے ساتھ جانے کی فضیلت کا بیان

۔ (۳۱۳۵)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ تَبِعَ جَنَازَۃً حَتّٰی یُصَلِّیَ عَلَیْہَا فَإِنَّ لَہُ قِیْرَاطًا۔)) فَسُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْقِیْرَاطِ، فَقَالَ: ((مِثْلُ أُحُدٍ۔)) (مسند احمد: ۴۶۵۰)

(دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو جنازے کے ساتھ چلا، یہاں تک کہ اس پر نماز پڑھی تو اس کے لیے ایک قیراط ثواب ہے۔ جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے قیراط کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: احد پہاڑ کی طرح ہوتا ہے۔
Haidth Number: 3135
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۱۳۵)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

فوائد: …اہل عرب کے ہاں قیراط بہت تھوڑی مقدار پر مشتمل ایک وزن کا نام تھا، اس لیے صحابہ نے اس کو سامنے رکھتے ہوئے سوال کیا، مزید وضاحت باب کے آخر میں آئے گی۔