Blog
Books
Search Hadith

انبیاء کی نماز جنازہ مشروع ہونے اور شہداء کی یہ نماز غیر مشروع ہونے کا بیان

۔ (۳۱۵۰) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: فَدَفَنَہُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَلَمْ یُصَلِّ عَلَیْہِمْ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۲۵)

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شہدائے احد کو نماز جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا تھا۔
Haidth Number: 3150
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۱۵۰) تخریـج: …حسن لغیرہ۔ أخرجہ أبوداود: ۳۱۳۶، والترمذی: ۱۰۱۶، ھذا حدیث طویل، تقدم برقم:۱۳۴، ولم یذکر ابوداود لفظۃ: ’’ولم یصلی علیھم‘‘ (انظر: ۱۲۳۰۰)

Wazahat

فوائد: …’’شہید کو غسل نہ دینے کا بیان‘‘ کے باب میں یہ ثابت کیا جا چکا ہے کہ شہید کی نماز جنازہ پڑھنا اور نہ پڑھنا دونوں طرح درست ہے۔