Blog
Books
Search Hadith

وقت کے امام کا خیانت کرنے والے اور خودکشی کرنے والے جیسے لوگوںکی نماز جنازہ نہ پڑھنے کا بیان

۔ (۳۱۵۷) عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا دُعِیَ لِجَنَازَۃٍ سَأَلَ عَنْہَا فَإِنْ أُثْنِیَ عَلَیْہَا خَیْرٌ قَامَ فَصَلّٰی عَلَیْہَا، وَإِنْ اُثْنِیَ عَلَیْہَا غَیْرُ ذَالِکَ، قَالَ لِأَہْلِہَا: ((شَأْنُکُمْ بِہَا۔)) وَلَمْ یُصَلِّ عَلَیْہَا۔ (مسند احمد: ۲۲۹۲۲)

سیّدنا ابوقتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نماز جنازہ کے لیے بلایا جاتا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کے بارے میں پوچھتے تھے،اگراس کے حق میں بھلائی کی باتیںکی جاتیں تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کی نماز جنازہ ادا کر لیتے، لیکن اگر اس کے برعکس باتیں کی جاتیں تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرماتے: تم خود اس کا کچھ کر لو۔ اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کی نماز جنازہ نہ پڑھتے۔
Haidth Number: 3157
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۱۵۷) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ ابن حبان: ۳۰۵۷، وعبد بن حمید: ۱۹۶، والحاکم:۱/ ۳۶۴ (انظر: ۲۲۵۵۵)

Wazahat

فوائد: …آپaنے خیانت کرنے والے اور خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ ادا نہیں کی اورشروع شروع میں مقروض کی نماز جنازہ بھی ادا نہیں کرتے تھے۔ اس حدیث میں برعکس باتوں سے مراد کون سے نقائص ہیں،