Blog
Books
Search Hadith

علم کے اٹھائے جانے کا بیان

۔ (۳۱۸)۔عَنْ قَابُوْسٍ عن أَبِیْہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ: آخِرُ شِدَّۃٍ یَلْقَاہَا الْمُؤْمِنُ الْمَوْتُ، وَفِیْ قَوْلِہِ: {یَوْمَ تَکُوْنُ السَّمَائُ کَالْمُہْلِ} قَالَ: کَدُرْدِیِّ الزَّیْتِ، وفِیْ قَوْلِہِ: {آنَائَ اللَّیْلِ} قَالَ: جَوْفُ اللَّیْلِ وَقَالَ: ھَلْ تَدْرُوْنَ مَا ذَہَابُ الْعِلْمِ؟ قَالَ: ہُوَ ذَہَابُ الْعُلَمَائِ مِنَ الْأَرْضِ۔ (مسند أحمد: ۱۹۴۶)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں: آخری سختی، جس میں مؤمن مبتلا ہوتا ہے، موت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فرمان {یَوْمَ تَکُوْنُ السَّمَائُ کَالْمُہْلِ} میں مُھْل سے مراد تیل کا تلچھٹ ہے اور {آنَائَ اللَّیْلِ} سے مراد رات کا درمیانہ حصہ ہے۔ پھر انھوں نے کہا: کیا تم جانتے ہو کہ علم کا ختم ہو جانا کیا ہے؟ وہ زمین سے اہل علم کا اٹھ جانا ہے۔
Haidth Number: 318
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۱۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، قابوس بن ابی ظبیان الجنبی ضعیف یکتب حدیثہ ولا یحتج بہ۔ أخرجہ ابن ابی حاتم فی التفسیر : ۱۲۲۸(انظر: ۱۹۴۶)

Wazahat

Not Available