Blog
Books
Search Hadith

جنازہ کے آگے پیچھے چلنے اور سوار ہو کر جانے کا بیان

۔ (۳۲۰۷) عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کَانَ یَمْشِی بَیْنَ یَدَی الْجَنَازَۃِ، وَأَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَمْشِی بَیْنَ یَدَیْہَا وَ أَبُوْ بَکْرٍ وَ عُمَرَ وَ عُثْمَانَ E۔ (مسند احمد: ۶۲۵۳)

سالم بن عبداللہ بن عمر کہتے ہیں: سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ جنازے کے آگے آگے چلتے تھے اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور سیّدنا ابو بکر، سیّدنا عمر اور سیّدنا عثمان بھی جنازے کے آگے آگے چلتے تھے۔
Haidth Number: 3207
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲۰۷) تخریـج: …رجالہ ثقات رجال الشیخین أخرجہ ابوداود: ۳۱۷۹، والترمذی: ۱۰۰۷، ۱۰۰۸، والنسائی: ۴/ ۵۶، وابن ماجہ: ۱۴۸۲ (انظر: ۴۵۳۹، ۶۲۵۳)

Wazahat

Not Available