Blog
Books
Search Hadith

جنازہ کے آگے پیچھے چلنے اور سوار ہو کر جانے کا بیان

۔ (۳۲۱۰) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌) قَالَ: سَأَلْنَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْمَسِیْرِ بِالْجَنَازَۃِ فَقَالَ: ((مَتْبُوْعَۃٌ وَلَیْسَتْ بِتَابِعَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۳۵۸۵)

سیّدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے جنازہ کے ساتھ چلنے کے بارے میں پوچھا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنازے کے پیچھے رہا جائے، اس کو اپنے پیچھے نہ کیا جائے۔
Haidth Number: 3210
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲۱۰) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ أبی ماجد الحنفی، ویحیی بن عبد اللہ بن الحارث التیمی ضعفہ ابن معین وأبوحاتم والنسائی، وقال احمد: لیس بہ بأس، وقال العجلی: یکتب حدیثہ ولیس بالقوی، ووثقہ الترمذی۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۸۴، والترمذی: ۱۰۱۱، وابن ماجہ: ۱۴۸۴ (انظر: ۳۵۸۵، ۳۹۳۹)۔ أخرجہ (انظر: )

Wazahat

Not Available