Blog
Books
Search Hadith

جنازے کے ساتھ آگ لے جانے، چیخ و پکار کرنے اور عورتوں کے جانے کا ممنوع ہونا

۔ (۳۲۱۴) عَنْ أُمِّ عَطِیَّہَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: نُہِیَ عَنْ اِتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ یُعْزَمْ عَلَیْنَا۔ (مسند احمد: ۲۷۸۴۶)

سیدہ ام عطیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: ہمیں جنازوں کے پیچھے سے چلنے سے منع کیا گیا، لیکن ہم پر اتنی سختی نہیں کی گئی۔
Haidth Number: 3214
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲۱۴) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۲۷۸، ومسلم: ۹۳۸ (انظر: ۲۷۳۰۳)

Wazahat

فوائد: …منع کرنے والے نبی کریم a تھے، جیسا کہ دوسری روایات میں وضاحت کی گئی ہے، نیز اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا حرام نہیں ہے۔