Blog
Books
Search Hadith

کافر کی میت کے لیے کھڑے ہونا

۔ (۳۲۲۷) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: مُرَّ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِجَنَازَۃٍ فَقَالَ: ((قُوْمُوْا، فَإِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا۔))

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کھڑے ہو جائو، بے شک موت کی ایک پریشانی ہوتی ہے۔
Haidth Number: 3227
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲۲۷) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۵۴۳(انظر: ۷۸۶۰، ۸۵۲۷)

Wazahat

Not Available