Blog
Books
Search Hadith

اللہ تعالیٰ کی کتاب کے ساتھ مضبوطی سے جم جانے کا بیان

۔ (۳۲۵)۔عَنْ عِمْرَانَ بْنَ حُصَیْنٍؓ قَالَ: نَزَلَ الْقُرْآنُ وَسَنَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم السُّنَنَ، ثُمَّ قَالَ: اِتَّبِعُوْنَا فَوَاللّٰہِ! اِنْ لَمْ تَفْعَلُوْا تَضِلُّوْا۔ (مسند أحمد: ۲۰۲۴۰)

سیدنا عمران بن حصین ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: قرآن مجید نازل ہوا اوررسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مختلف طریقے جاری کیے، پھر انھوں نے کہا: پس تم ہم صحابہ کی پیروی کرو، اللہ کی قسم ہے کہ اگر تم اس طرح نہیں کرو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے۔
Haidth Number: 325
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، مؤمل بن اسماعیل سییء الحفظ، وعلی بن زید بن جدعان ضعیف، والحسن البصری لم یسمع من عمران (انظر: ۱۹۹۹۸)

Wazahat

فوائد: …سیدنا عمران ؓکا مقصود یہ ہے کہ صحابہ کرام قرآن مجید کی منازل اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی سنتوں کو جاننے والے اور اِن کا مشاہدہ کرنے والے تھے، اس لیے اس سلسلے میں ان کی پیروی کرنا ضروری ہے۔