Blog
Books
Search Hadith

مردوں کو برا بھلا کہنے اور ان کی خامیوں کو یاد کرنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۳۲۴۶) عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بِنْ ِشُعْبَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ سَبِّ الْأَمْوَاتِ۔ (مسند احمد: ۱۸۳۹۵)

سیّدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مردوں کو گالی دینے سے منع فرمایا۔
Haidth Number: 3246
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲۴۶) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ الترمذی: ۱۹۸۲(انظر: ۱۸۲۰۸، ۱۸۲۰۹)

Wazahat

Not Available